Home / Male Enhancement Supplements / Best Male Enhancement Pills / اب چند لمحوں میں دنیا میں کہیں بھی پہنچنا ممکن ہوگا

اب چند لمحوں میں دنیا میں کہیں بھی پہنچنا ممکن ہوگا

مائیکروسافٹ نے ایک ایسی ڈیوائس متعارف کرائی ہے جس کی مدد سے آپ خود کو دنیا کے کسی بھی حصے میں چند سیکنڈ میں پہنچا سکتے ہیں۔

لاہور:  ہولو پورٹیشن نامی یہ ڈیوائس دور دراز مقامات پر آباد دوستوں اور رشتہ داروں سے آپ کے رابطوں کے انداز کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دے گی۔ ہولو پورٹیشن ایک نئی ٹیکنالوجی ہے جو آپ کے تھری ڈی امیج کو دنیا میں کسی بھی جگہ ٹیلی پورٹ کر دے گی اور آپ دوسری جانب اپنے دوست یا رشتہ دار سے بالکل اس طرح مل سکیں گے جیسے وہ آپ کے دوبدو ہو۔ اس ڈیوائس کے لیے کمرے میں متعدد تھری ڈی کیمرے لگائے جاتے ہیں جو کسی بھی فرد کی مختلف انداز سے تصویریں لیتے ہیں، پھر یہ کیمرے مائیکروسافٹ کو ہولوگرافک گلاسز ہولو لینس تک وہ ڈیٹا پہنچاتے ہیں جو انہیں رئیل ٹائم میں حقیقی شخص جیسی شکل میں ڈھال دیتا ہے۔ جب یہ عمل مکمل ہو جاتا ہے تو اس عکس کو دنیا میں کسی بھی جگہ بھیجا جا سکتا ہے بس شرط یہ ہے کہ دوسرے شخص کے پاس بھی ہولو لینس موجود ہوں۔ مائیکروسافٹ کے ہولو لینس کو آج سے منتخب ڈویلپرز کو فراہم کیا جائے گا اور ہولو پورٹیشن کے اضافے سے ہٹ کر بھی یہ ڈیوائس آپ کو ویڈیو گیمز میں داخل ہونے اور مختلف شہروں کی ورچوئل سیر کی سہولت بھی فراہم کرے گی۔

About ZK-admin

http://beautyglowup.com

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends Your sparkly manicure from New Year’s Eve is finally fading away, along …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *