Home / Male Enhancement Supplements / Best Male Enhancement Pills / امریکی کمپنی نے بجلی پیدا کرنے والے کھلونے تیار کرلیے

امریکی کمپنی نے بجلی پیدا کرنے والے کھلونے تیار کرلیے

 بجلی پیدا کرنے والے کھلونے – امریکی کمپنی نے ایسے کھلونے بنائے ہیں جو انسانی حرکت کو برقی توانائی میں بدل دیتے ہیں اور کھیل کھیل میں بجلی پیدا کرتے ہیں۔

امریکی کمپنی نے کودنے والی رسی اور گیند میں جنریٹر لگایا ہے جو حرکت کی توانائی کو برقی چارج میں بدل دیتا ہے۔ ان میں سے ساکٹ اور پلس نامی 2 پراڈکٹ انسانی حرکت کو بجلی میں تبدیل کردیتی ہے۔


کمپنی کے مطابق صرف 30 منٹ تک فٹبال کھیلنے یا رسی کودنے سے آپ اپنا اسمارٹ فون اتنا ضرور چارج کرسکتے ہیں جسے مزید 3 گھنٹے تک چلایا جاسکے۔


کمپنی نے سوکٹ نامی فٹبال اور بجلی پیدا کرنے والی رسی بھی تیار کی ہے جس کے اندر مائیکرو جنریٹر نصب کیے گئے ہیں۔


اس کے علاوہ بچوں کی گاڑی اور سوٹ کیس کے پہیوں کی حرکت سے بھی بجلی بنانے کے کامیاب تجربات کیے گئے ہیں۔ پلس اور ساکٹ میں یو ایس بی پورٹ لگائی گئی ہے جو لیمپ، ریڈیو اور موبائل فون کو چارج کرتی ہے۔ اس کے علاوہ زمین پر بورڈ لگا کر چلنے پھرنے سے بجلی بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔

About ZK-admin

http://beautyglowup.com

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends Your sparkly manicure from New Year’s Eve is finally fading away, along …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *