Home / Male Enhancement Supplements / Best Male Enhancement Pills / دس سالہ بچے نے انسٹا گرام ہیک کر لیا

دس سالہ بچے نے انسٹا گرام ہیک کر لیا

فن لینڈ کے رہائشی جانی نام اس بچے نے انسٹاگرام پر ایسے نقص کی نشاندہی کی جو دوسرے صارفین کے کمنٹس کو ڈیلیٹ کر سکتا ہے

ہیلسنکی : فن لینڈ کے ایک دس سالہ بچے نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام کو ہیک کر لیا ، سیکورٹی نقص کی نشاندہی پر بچے کو دس ہزار ڈالر بطور انعام دیے گئے ۔

دس سالہ بچہ جو کم عمری کی وجہ سے ابھی فیس بک یا انسٹاگرام استعمال نہیں کر سکتا ۔ تاہم اس نے انسٹاگرام ہیک کر کے ساری دنیا کو حیران کر دیا ۔

فن لینڈ کے رہائشی جانی نام اس بچے نے انسٹاگرام پر ایسے نقص کی نشاندہی کی جو دوسرے صارفین کے کمنٹس کو ڈیلیٹ کر سکتا ہے ۔
سیکورٹی نقص کی نشاندہی پر بچے کو دس ہزار ڈالر انعامی رقم دی گئی ہے ۔ انسٹا گرام کی مالک کمپنی فیس بک کا کہنا ہے کہ اس نقص کو نشاندہی کے فوراً بعد ٹھیک کر دیا گیا ۔

فیس بک دو ہزار گیارہ سے اب تک نقائص کی نشاندہی پر 43 لاکھ ڈالر انعامی رقم کے طور پر لوگوں کو دے چکا ہے ۔

About ZK-admin

http://beautyglowup.com

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends Your sparkly manicure from New Year’s Eve is finally fading away, along …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *