Home / Male Enhancement Supplements / Best Male Enhancement Pills / فائبر آپٹک سے 57جی بی پی ایس کی زبردست رفتار سے ڈیٹا کی کامیاب ترسیل کا تجربہ

فائبر آپٹک سے 57جی بی پی ایس کی زبردست رفتار سے ڈیٹا کی کامیاب ترسیل کا تجربہ

یونیورسٹی آف الینوائے کے ماہرین نے فائبر آپٹک کی مدد سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا کی ترسیل کا ایک نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ماہرین نے عام فائبر آپٹک کی مدد سے 57 جی بی فی سکینڈ کی زبردست رفتار سے ڈیٹا کی ایرر فری ترسیل کا کامیاب تجربہ کیا۔ اس تجربے کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ ماہرین نے یہ ڈیٹا عام کمرے کے درجہ حرارت میں بھیجا، یعنی اسے بھیجنے کے لیےآلات کو ٹھنڈا کرنے کا خصوصی بندوبست نہیں کیا گیا تھا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی ڈیٹا سنٹرز، ائیرکرافٹس اوربڑی تعداد میں معلومات کی رسائی کے مقامات کے لیے بہت کارآمد ہوگی۔ماہرین اب اس ٹیکنالوجی سے طویل فاصلے تک ڈیٹا کے ترسیل کےلیے کام کر رہے ہیں۔اگر طویل فاصلے کے لیے بھی یہ ٹیکنالوجی کامیاب ہوگئی تویڈیو سٹریمنگ کافی آسان ہوجائے گی۔

About ZK-admin

http://beautyglowup.com

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends Your sparkly manicure from New Year’s Eve is finally fading away, along …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *