Home / Male Enhancement Supplements / Best Male Enhancement Pills / لیپ ٹاپ کے چارجر میں یہ ابھار کس لئے ہوتا ہے؟

لیپ ٹاپ کے چارجر میں یہ ابھار کس لئے ہوتا ہے؟

آپ نے لیپ ٹاپ کے چارجر میں یہ سلنڈر نما ماڈیول ضرور دیکھا ہوگا لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس کا کام کیا ہے؟

لاہور: (ویب ڈیسک) آج کے دور میں لیپ ٹاپس سے کون شخص واقف نہیں ہوگا۔ لیپ ٹاپ طلبہ، کاروباری افراد غرض یہ کہ تمام افراد کی ضرورت بن چکا ہے۔ لیپ ٹاپ کو استعمال کرنے والے افراد اس کی فنی تفصیلات اور برانڈز کو جانتے ہی ہونگے، لیکن کیا آپ کو اس بات کا علم ہے کہ لیپ ٹاپ کے چارجر میں سلنڈر نما ماڈیول کس کام کیلئے ہوتا ہے۔ ہم میں سے بہت سے افراد شاید یہ سمجھتے ہوں کہ چارجر کی تار کے آخر میں یہ ابھار کسی کام کا نہیں لیکن آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ اس کی موجودگی چارجر میں بہت ضروری ہے۔ سلنڈر نما اس ڈیوائس کو ferrite bead کہا جاتا ہے جو ایک طرح کا انڈکٹر ہے جس کا کام الیکٹرونک سرکٹس میں ہائی فریکونسی آوازوں کو دبانا ہوتا ہےآپ کے لیپ ٹاپ میں الیکٹرو میگنیٹکس آوازوں کو پہنچنے نہیں دیتی۔

About ZK-admin

http://beautyglowup.com

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends Your sparkly manicure from New Year’s Eve is finally fading away, along …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *