Home / Male Enhancement Supplements / Best Male Enhancement Pills / گمشدہ فون ڈھونڈنا آسان ہو گیا

گمشدہ فون ڈھونڈنا آسان ہو گیا

گوگل نے گمشدہ فون کو ڈھونڈنے کا ایک آسان طریقہ تیار کیا ہے جس سے سمارٹ فونز کو آسانی سے تلاش کیا جا سکتا ہے۔

لاہور: (ویب ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ میں ایک ایسا فیچر موجود ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ اس کی مدد سے آپ اپنا کھویا ہوا سمارٹ فون آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ گوگل کے اس فیچر کی مدد سے آپ اپنا گمشدہ فون کس طرح تلاش کر سکتے ہیں۔ سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر پر گوگل کی ویب سائٹ کھولیں، اس کے بعد گوگل سرچ بار پر Where s my phone?لکھ کرکے انٹر کا بٹن دبا دیں۔ اس کے بعد آپ کی سکرین پر ایک میپ آ جائے گا اس کے کچھ ہی دیر بعد اس پر آپ کے فون کی لوکیشن بھی ظاہر ہو جائے گی۔

اگر آپ کا سمارٹ فون کی گھنٹی بند ہے تو بھی گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ تو لوکیشن ملنے کے بعد اس کی گھنٹی بھی آپ پوری آواز سے بجا سکتے ہیں تا کہ اسے ڈھونا جا سکے۔ واضح رہے کہ اس کیلئے ضروری ہے کہ آپ کا سمارٹ فون اس گوگل اکاﺅنٹ سے سائن ان ہو جس پر آپ کا فون رجسٹرڈ ہے۔

About ZK-admin

http://beautyglowup.com

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends Your sparkly manicure from New Year’s Eve is finally fading away, along …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *