Home / Male Enhancement Supplements / Best Male Enhancement Pills / یوٹیوب ایپ میں میسنجر متعارف

یوٹیوب ایپ میں میسنجر متعارف

گوگل نے فیس بک ، سنیپ چیٹ اور آمیزون کو شکست دینے کے لیے یوٹیوب ایپ کے اندر اب میسنجر کا فیچر متعارف کرایا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) گوگل کی ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے ایپ کے اندر میسنجر کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
گوگل نے فیس بک ، سنیپ چیٹ اور آمیزون کو شکست دینے کے لیے یوٹیوب ایپ کے اندر اب میسنجر کا فیچر متعارف کرایا ہے ۔

یوٹیوب کے اس فیچر کے بعد صارفین چیٹنگ کے علاوہ ٹیکسٹ، تصاویر اور لنکس وغیرہ بھی براہ راست دوستوں سے شیئر کرسکیں گے ۔ میسجز کے لیے ایک علیحدہ ٹیب برقرار رہے گی جس تک رسائی کسی بھی وقت ممکن ہوسکے گی جبکہ صارفین زیادہ تیزی سے لنکس شیئر کر سکیں گے ۔

یوٹیوب میں چیٹنگ آپشن کے بعد کمپنی کا خیال ہے کہ اس سے ایپ کے اندر رہتے ہوئے ویڈیوز شیئرنگ میں اضافہ ہو گا ۔

About ZK-admin

http://beautyglowup.com

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends Your sparkly manicure from New Year’s Eve is finally fading away, along …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *