Home / Male Enhancement Supplements / Best Male Enhancement Pills / یوٹیوب پر 360 ڈگری کی لائیو سٹریمنگ ویڈیوز متعارف

یوٹیوب پر 360 ڈگری کی لائیو سٹریمنگ ویڈیوز متعارف

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ لائیو سٹریمنگ کے علاوہ یہ ویڈیو جدید ‘سپیشل آڈیو’ کے ساتھ ہو گی جس سے ایسا محسوس ہو گا کہ آواز مختلف سمتوں سے آ رہی ہے

لاس ویگاس : مشہو ر ویڈیو سائٹ یو ٹیوب نے 360 ڈگری کی ویڈیو کی لائیو سٹریمنگ متعارف کرا دی ، لائیو سٹریمنگ کے علاوہ یہ ویڈیو جدید سپیشل آڈیو کے ساتھ سنی جا سکے گی ۔

گوگل کی ذیلی کمپنی یوٹیوب نے 360 ڈگری کی ویڈیو کی لائیو سٹریمنگ متعارف کرا دی ۔ گوگل کا کہنا ہے کہ لائیو سٹریمنگ کے علاوہ یہ ویڈیو جدید سپیشل آڈیو کے ساتھ سنی جا سکتی ہے جس سے ایسا محسوس ہو گا کہ آواز مختلف سمتوں سے آ رہی ہے ۔
ویڈیو دیکھنے کے دوران صارف اپنی مرضی کا زاویہ منتخب کر سکتے ہیں ۔ لاس ویگاس میں نیشنل ایسوسی ایشن آف براڈکاسٹرز کی کانفرنس کے موقع پر یوٹیوب کی لائیو سڑیمنگ پہلی بار دکھائی گئی ۔ اس کانفرنس میں مختلف کمپنیوں کی جانب سے جدید ورچوئل آلات کی رونمائی کی گئی ۔

یو ٹیوب نے ایک سال قبل 360 ڈگری کی انٹر ایکٹو ویڈیو چلانی شروع کی تھیں ۔
اگر یہ ویڈیوز لیپ ٹیپ پر دیکھی جائیں تو صارف اپنی مرضی کا زاویہ منتخب کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر یہ ویڈیوز سمارٹ فونز یا وی آر ہیڈ سیٹ پر دیکھی جائیں تو ان کا مزا دوبالا ہو جاتا ہے کیونکہ سمارٹ فونز کو ہلانے سے ویڈیو کا زاویہ تبدیل ہوتا ہے ۔
یو ٹیوب کی اس جدید ٹیکنالوجی نے اس کو اپنے حریف فیس بک پر سبقت دلا دی ہے ۔

About ZK-admin

http://beautyglowup.com

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends Your sparkly manicure from New Year’s Eve is finally fading away, along …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *