Home / Male Enhancement Supplements / Best Male Enhancement Pills / یوکرین: شمسی توانائی سے موبائل چارج کرنے والا درخت نصب

یوکرین: شمسی توانائی سے موبائل چارج کرنے والا درخت نصب

یوکرین کے شہر ترینپول کے نوجوانوں نے شمسی توانائی سے موبائل چارج کرنے والا درخت نصب کر دیا۔

کیف: (ویب ڈیسک) کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے اسی طرح یوکرائن میں لوگوں کی سہولت کیلئے ایسا کارنامہ سر انجام دیا گیا ہے۔ آجکل کے جدید کے دور میں موبائل فون رابطوں کیلئے سب سے تیز ترین ذریعہ ہے لیکن مشکل اس وقت آتی ہے جب انسان اپنے کسی پیارے یا پھر اہم کام کیلئے کسی سے رابطے میں ہوتا ہے تو اچانک اس کے موبائل کی بیٹری ختم ہو جائے تو موبائل کو چارج کرنے کیلئے آس پاس سہولت میسر نہیں ہوتی ۔

شہریوں کی ان مشکلات کے پیش نظر یوکرین کے شہر ترینپول کے نوجوانوں نے شمسی توانائی سے موبائل چارج کرنے والا درخت نصب کر دیا۔ سولر پینل سے تیار کیے گئے اس درخت سے موبائل چارجنگ کے لیے پنیں نصب کی گئی ہیں جو راہ چلتے افراد کو موبائل چارج کرنے کی سہولت مہیا کرتی ہیں تاکہ لوگوں کی مشکلات کم ہو سکیں۔ سولر پینل سے تیار کردہ اس درخت سے بجلی کی بچت بھی ہو گی۔

About ZK-admin

http://beautyglowup.com

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends

Artist-Approved Nail Trends Your sparkly manicure from New Year’s Eve is finally fading away, along …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *