Home / 2016 / April (page 2)

Monthly Archives: April 2016

انٹیل کا 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کی دنیا کی مشہور امریکی کمپنی انٹیل نے 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ تعداد کمپنی کے کل ملازمین کے 11 فیصد کے برابر ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ان ملازمین کو آئندہ ایک سال …

Read More »

آن لائن فراڈ اور ان سے بچنے کے طریقے

لاہور:  انٹرنیٹ جہاں معلومات اور تفریح کا بہت بڑا ذریعہ ہے وہاں اس پر فراڈیے بھی ہر وقت سرگرم رہتے ہیں۔ وہ انٹرنیٹ پر آپ کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہیں اور موقع ملتے ہی آپ کودھوکا دے کر لوٹ لیتے ہیں۔ آج کل انٹرنیٹ پر 8 قسم کے …

Read More »

چوری شدہ ویڈیو کے لیے فیس بک کا نیا ٹول متعارف

اگر تو آپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر کسی کی ویڈیو چوری کرکے لگاتے ہیں تو اس عادت کو ترک کر دیں۔ فیس بک نے رائٹس منیجر کے نام سے ایک نیا ٹول متعارف کرایا ہے جس کا مقصد چوری شدہ ویڈیوز یا مواد کے خلاف کریک …

Read More »

آئی فون کو ہیکرز اور ڈیٹ بگ سے بچانے کا آسان طریقہ

دو ماہ پہلے آئی فون میں ’’ڈیٹ بگ‘‘ دریافت ہوا تھا جس کے ذریعے پتا چلا کہ آئی فون کو’’یکم جنوری 1970‘‘ کی تاریخ سے کوئی مسئلہ ہے۔ اگر آئی فون پر یہ تاریخ مقرر کر دی جائے تو آئی فون بار بار ری اسٹارٹ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ …

Read More »

کاغذ کی طرح لپیٹے جانے والے کیمروں کی تیاری اب ممکنات میں شامل

نیویارک: ٹیکنالوجی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ لچکدار شیٹ پر لینس بنائے گئے ہیں جس کے بعد لچکدار کیمروں کی تیاری ممکن ہوسکے گی۔ امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انتہائی باریک اور لچکدار لینس بنایا ہے جو موڑے اور لپیٹے جانے پراپنی صلاحیت برقرار رکھتے ہیں ۔ اس …

Read More »

فیس بک کا ’خفیہ‘ اِن باکس

فیس بک پر ایک چھپے ہوئے ان باکس کے بارے میں پتہ چلا ہے یہ دراصل ایک فلٹریشن کا نظام ہے جو سپیم کو روکنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ تاہم کئی سوشل میڈیا صارفین کو درجنوں ایسے پیغامات ملے ہیں جو دوسرے پیغامات کے نیچے دبے ہوئے تھے۔ ان …

Read More »

یوٹیوب آسانی سے بے پناہ پیسہ کمانے کا ذریعہ

دنیا میں بہت سے لوگ یوٹیوب کو استعمال کرکے لاکھوں ڈالر سالانہ کما رہے ہیں۔ آپ بھی یوٹیوب پر کچھ مفید کام کرکے اپنی آمدنی کا ذریعہ بڑھا سکتے ہیں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ہے جس پر کوئی بھی ویڈیو اپ لوڈ …

Read More »

دبئی لائی فائی انٹرنیٹ سروس کی سہولت فراہم کرنے والا پہلا شہر

دبئی میں لائی فائی انٹرنیٹ سروس متعارف ، لائی فائی کی سپیڈ وائی فائی کے مقابلے میں زیادہ ہے دبئی : دبئی میں لائی فائی انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی گئی ، رواں سال کے اختتام تک دبئی لائی فائی ٹیکنالوجی کے ذریعے مواصلاتی رابطے کی سہولت فراہم کرنے والا دنیا …

Read More »

مائیکرو سافٹ نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

واشنگٹن: امریکی حکومت اور ٹیکنالوجی کی اہم ترین فرم مائیکروسافٹ کے درمیان جاری پرائیویسی کی لڑائی عدالت تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد مائیکروسافٹ نے امریکی حکومت پر مقدمہ دائر کردیا ہے کہ وہ اس کے صارفین کی پرائیوسی کے حق کو متاثر کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر …

Read More »