Home / 2016 / April (page 3)

Monthly Archives: April 2016

گوگل نے تصویروں کو چارچاند لگانے والے 149 ڈالر کے ٹولز بالکل مفت کردیئے

گوگل نے تصویروں کو چار چاند لگانے والی فوٹو ایڈیٹنگ کی ایپلی کیشن کے لئے 149 ڈالر کے نک کلیکشن ٹولز کو بالکل مفت کردیا۔ گوگل نے اپنی موبائل فوٹو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن ’’اسنیپ سیڈ‘‘ (Snapseed) کے لیے نِک کلیکشن (Nik Collection) ٹولز کو ایک جرمن کمپنی سے خریدنے کے …

Read More »

گوگل نے فیس بک اور ٹوئٹر میں چپکے سے نیا فیچر متعارف کرا دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گوگل نے خاموشی سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا ایک مقبول ترین فیچر اپنی موبائل ایپ پر ٹیسٹ کرنا شروع کردیا۔ایک ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق فیس بک اور ٹوئٹر کے ٹرینڈنگ ٹاپکس کی طرح گوگل نے بھی اپنی سرچ بار میں سرچ ٹرینڈنگ …

Read More »

فرانس: ڈیوائس کی مدد سے فضا میں 10 ہزار فٹ تک اڑنے کا خواب پورا

فرانسیسی شہری نے نئی ڈیوائس ہووربورڈ متعارف کرا دی جس کے ذریعے فضا میں 10 ہزار فٹ تک اونچا اڑا جا سکتا ہے پیرس : فرانسیسی شہری نے ہووربورڈ کے نام سے ایک نئی ڈیوائس متعارف کرا دی ، ڈیوائس کی مدد سے فضا میں دس ہزار فٹ اوپر تک اڑا …

Read More »

بھارتی موبائل ساز کمپنی مائیکرو میکس کے لئے مشکلات

موبائل فون بنانے والی معروف بھارتی کمپنی مائیکرو میکس کو ان دنوں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حالانکہ گزشتہ سال ہی مائیکرو میکس نے بھارتی مارکیٹ میں سام سنگ کو پچھاڑ کر سب سے زیادہ مقبول اسمارٹ فون ہونے کے اعزاز حاصل کیا تھا۔ لیکن آج کی صورت حال یہ …

Read More »

بلیک بیری کے دو نئے ہینڈ سیٹ

بلیک بیری کے چیف ایگزیکٹیو جان شین کا کہنا ہے کہ بلیک بیری اس سال درمیانی رینج کے دو اینڈرائڈ ہینڈ سیٹ متعارف کرائے گا۔ ان میں سے ایک’ کی بورڈ‘ کے ساتھ ہوگا جبکہ دوسرے میں ٹچ سکرین ہوگی۔ بلیک بیری اپنے سسٹم بی بی 10 کے لیے ہینڈ …

Read More »

ڈیلی میل کا یاہو خریدنے پر غور

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مالک مشکلات کی شکار امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو کو خریدنے پر غور کر رہا ہے۔ ڈیلی میل کے ترجمان نے خبررساں ادارے اے پی کو بتایا کہ بات چیت ’اپنے ابتدائی مراحل میں ہے اور یہ بات یقینی نہیں ہے کہ معاہدہ تکمیل تک پہنچےگا۔‘ …

Read More »

دبئی: بغیر اجازت وائی فائی کا استعمال ، فتویٰ جاری

دبئی میں اسلامک افیئرز چیریٹیبل ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے فتویٰ سیکشن پر ایک سوال پوچھا گیا کہ کسی کے علم میں لائے بغیر اسکا وائی فائی استعمال کرنا جائز ہے دبئی (ویب ڈیسک) دبئی میں اسلامک افیئرز چیریٹیبل ڈیپارٹمنٹ نے بغیر اجازت کسی کا وائی فائی استعمال کرنے پر فتویٰ …

Read More »

چھپے ہوئے تمام وائی فائی کنکشنز تلاش کریں

جب ہم کسی وائرلیس نیٹ ورک کو کنیکٹ کرنے کے لیے دیکھتے ہیں تو وہاں آس پاس موجود دیگر وائرس لیس نیٹ ورک بھی دِکھائی دیتے ہیں۔ آج کل چونکہ وائی فائی انٹرنیٹ جگہ جگہ دستیاب ہے اس لیے ہر وقت درجنوں نیٹ ورک دِکھائی دیتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ …

Read More »

سام سنگ کی 15.36 ٹیرا بائٹس کی ہارڈڈرائیو

سام سنگ نے 15.36 ٹیرابائٹ کی نئی ایس ایس ڈی ہارڈ ڈرائیو کی فروخت شروع کر دی ہے۔اتنی زبردست گنجائش کے ساتھ یہ اس وقت مارکیٹ میں دستیاب کسی بھی دوسری ہارڈڈرائیو چاہے وہ میکانیکل ہو یا فلیش،سب سے زیادہ گنجائش والی ہارڈڈرائیو ہے۔ PM1633a نامی اس ہارڈڈرائیور کا سائز …

Read More »

دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ متعارف

معروف کمپنی ایچ پی نے سپیکٹر نامی لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے جس کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ ہے۔ فرینکفرٹ (ویب ڈیسک) ایچ پی کے مطابق دیکھنے میں یہ جتنا خوبصورت ہے اس کے فیچرز بھی اتنے ہی بہترین …

Read More »