Home / 2016 / July (page 2)

Monthly Archives: July 2016

اینٹی وائرس سافٹ ویئربنانے والی کمپنی ’’اے وی جی‘‘ کو ’’اواسٹ‘‘ خریدنے کیلئے تیار

جمہوریہ چیک: اینٹی وائرس سافٹ ویئر – اواسٹ اور اے وی جی دونوں ہی کے اینٹی وائرس سافٹ ویئر دنیا میں نمایاں مقام رکھتے ہیں لیکن جلد ہی یہ دونوں کمپنیاں ایک ہوجائیں گی۔ اواسٹ نے اے وی جی کے تمام حصص خریدنے کےلئے 1.3 ارب ڈالر (تقریباّ 130 ارب …

Read More »

سام سنگ کا نیا فون پانی کے تجربے میں ناکام

سام سنگ کا نیا فون پانی کے تجربے میں ناکام – سام سنگ کا حال ہی میں فروخت کے لیے پیش کیا جانے والا موبائل فون گلیکسی ایس7 ایکٹو پانی میں گرنے کے باوجود محفوظ رہنے کے تجربے میں ناکام رہا ہے۔ یہ تجربہ مصنوعات کا جائزہ لینے والی ایک …

Read More »

گوگل اب زلزلوں سے بھی باخبر رکھے گا

سلیکان ویلی: گوگل کے ذریعے اب آپ اپنے شہر اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلوں سے بھی باخبر رہ سکیں گے۔ گوگل میں یہ سہولت پہلے سے موجود ہے کہ یہ آپ کا آئی پی ایڈریس دیکھ کر متعلقہ شہر کے موسم کی تازہ ترین صورتِ حال سرچ …

Read More »

فیس بک ازخود ختم ہونے والے میسج متعارف کرائے گا

ازخود ختم ہونے والے میسج – فیس بک نے پیغامات کو خفیہ رکھنے کے لیے ایک نئی سروس کا تجربہ شروع کردیا ہے جس کے تحت دو افراد اپنی گفتگو خفیہ رکھ سکیں گے۔ خفیہ میسجنگ میں ایک ’ ٹائمر‘ آپشن ہوگا جو سلسلہ گفتگو ( تھریڈ) کو آپ کے دئیے …

Read More »

فیس بک فوٹوز اب بن جائیں گی ویڈیوز

فیس بک فوٹوز سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک چاہتی ہے کہ لوگ زیادہ سے زیادہ ویڈیوز شیئر کریں یہاں تک کہ وہ خود ہی ویڈیوز آپ کو بنا کر دینے کے لیے بھی تیار ہے۔ جی ہاں فیس بک نے ایک نیا فیچر سلائیڈ شو متعارف کرایا ہے …

Read More »