وائرلیس کے ذریعے 6 گیگا بائٹس ڈیٹا فی سیکنڈ منتقل کرنے کا کامیاب تجربہ

کولون جرمنی: جرمن انجینیئروں نے 37 کلومیٹر کے فاصلے پر لائی فائی کے ذریعے 6 گیگا بائٹس فی سیکنڈ کی ہوش ربا رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفرکرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس کے لیے جرمن شہر کولون کی 45 منزلہ عمارت سے واخٹبرگ میں واقع ایک خلائی ریڈار تک یہ …

Read More »

فیس بک پر اپنا تمام ڈیٹا کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیس بک پر آپ نے جو کچھ بھی کیا ہو وہ سب معلومات آپ اپنے کمپیوٹر پر ڈائون لوڈ کرکے دیکھ سکتے ہیں۔ لاہور(نیٹ نیوز) فیس بک درحقیقت معلومات کا بہت بڑا ڈیٹا بیس ہے جس سے آپ اپنی زندگی کی مختلف تبدیلیوں کا …

Read More »

واٹس ایپ گولڈ ورژن کے نام پر صارفین سے فراڈ

واٹس ایپ صارفین کوآج کل ’’واٹس ایپ گولڈ حاصل کریں‘‘ کا پیغام مل رہا ہے اوراس ورژن کو مت ڈاؤن لوڈ کریں کیونکہ یہ صرف دھوکا ہے۔ معروف میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین آج کل ایک نئے فراڈ ’’واٹس ایپ گولڈ‘‘ کی زد میں ہیں۔ واٹس ایپ پر …

Read More »

مائیکروسافٹ نے جادوئی آئینہ متعارف کرا دیا

سنگاپور: صبح صبح اُٹھ کر آئینہ دیکھنا سب کا روز مرہ کا معمول ہے لیکن اگر یہی آئینہ آپ کو خوش آمدید کہے اور ساتھ میں موسم کا احوال بتائے بلکہ یہ بھی بتائے کہ آپ کے دفتر جانے والے راستے میں ٹریفک کی صورت حال کیا ہے تو کیسا …

Read More »