صرف ایک انگلی سے چلنے والا جدید ترین کی بورڈ ماؤس تیار

امریکی کمپنی ایسی ڈیجیٹل ایلفابٹ نیڈیئم سینس ڈیوائس تیار کررہیے جو دکھنے میں ایک ماؤس کے برابر ہے لیکن اسے صرف ایک انگلی کے ذریعے نہ صرف ماؤس کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے بلکہ مکمل ٹائپنگ بھی کی جا سکتی ہے۔ تیار ہو جائیں مستقبل کے کی …

Read More »

گوگل نے ایک ارب پکسلز کا الٹرا ہائی ریزولوشن روبوٹک کیمرا متعارف کرادیا

امریکا: گوگل کلچرل انسٹی ٹیوٹ نے جدید اور تیز ترین روبوٹک آرٹ کیمرا متعارف کرا دیا جو مصوری کے فن پاروں کی ایک ارب پکسلز کی حامل انتہائی تفصیلات کے ساتھ تصاویر بنا سکتا ہے اور اس کا مقصد دنیا بھر میں موجود فن پاروں کی ڈیجیٹل کاپی محفوظ کرنا …

Read More »

سب سے زیادہ گنجائش کا حامل میموری کارڈ متعارف

الیکٹرونکس مصنوعات بنانے والے کورین ادارے سام سنگ نے نیا مائیکرو ایس ڈی کارڈ متعارف کرا دیا ہے جس میں 256 جی بی کی گنجائش موجود ہے اور یہ اپنی نوعیت کا سب سے منفرد اور سب سے زیادہ گنجائش رکھنے والا میموری کارڈ ہے۔ اگر آپ اپنے فون یا …

Read More »

اینڈروئیڈ فون میں اب ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کیے بغیراستعمال کریں

کیلیفورنیا: ایپلی کیشن کو انسٹال کیے بغیر استعمال کرنے کے لیے گوگل ایک نئی تکنیک انسٹینٹ ایپس پر کام کررہا ہے۔ گوگل اپنے آپریٹنگ سسٹم اینڈروئیڈ کے لیے ایک بہت بڑی سہولت لانے کو تیار ہے۔ اینڈروئیڈ پر صارفین کو اکثر ایپلی کیشنزعارضی طور پر انسٹال کرنے کی ضرورت پڑتی …

Read More »

گوگل کی نئی میسجنگ ایپلی کیشن جو واٹس ایپ کو بھی پیچھے چھوڑدے گی

کیلیفورنیا: سوشل میڈیا صارفین اب واٹس ایپ کو بھول جائیں کیوں کہ گوگل لارہا ہے ایسی نئی میسجنگ ایپلی کیشن جس سے آپ نہ صرف تیز ترین پیغامات ارسال کرسکیں گے بلکہ اس میں صارفین کو کئی حیران کن فیچرز کی سہولیات بھی دستیاب ہوں گی۔ پچھلے دنوں گوگل نے …

Read More »

ٹویٹر نے 140 کریکٹرز کی حد میں اہم تبدیلی کر دی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر ایک ٹویٹ میں 140 کریکٹرز کی حد میں نرمی لا رہی ہے۔ اب ٹویٹ کے 140 کریکٹرز کی حد میں فوٹو اور کہانیوں کے لنکس کو شامل نہیں کیا جائے گا۔ لندن: (ویب ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے ایک بڑی تبدیلی …

Read More »